پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

قضا 21:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اب ہم اُن تھوڑے بچے کھچے آدمیوں کو بیویاں کس طرح مہیا کر سکتے ہیں؟ ہم نے تو رب کے حضور قَسم کھائی ہے کہ اپنی بیٹیوں کا اُن کے ساتھ رشتہ نہیں باندھیں گے۔

پڑھیں مکمل باب قضا 21

سیاق و سباق میں قضا 21:7 لنک