پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

قضا 21:19 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں سوچتے سوچتے اُنہیں آخرکار یہ ترکیب سوجھی، ”کچھ دیر کے بعد یہاں سَیلا میں رب کی سالانہ عید منائی جائے گی۔ سَیلا بیت ایل کے شمال میں، لبونہ کے جنوب میں اور اُس راستے کے مشرق میں ہے جو بیت ایل سے سِکم تک لے جاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب قضا 21

سیاق و سباق میں قضا 21:19 لنک