پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

غزل الغزلات 8:5 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ کون ہے جو اپنے محبوب کا سہارا لے کر ریگستان سے چڑھی آ رہی ہے؟سیب کے درخت تلے مَیں نے تجھے جگا دیا، وہاں جہاں تیری ماں نے تجھے جنم دیا، جہاں اُس نے دردِ زہ میں مبتلا ہو کر تجھے پیدا کیا۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 8

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 8:5 لنک