پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

غزل الغزلات 7:4 اردو جیو ورژن (UGV)

تیری گردن ہاتھی دانت کا مینار، تیری آنکھیں حسبون شہر کے تالاب ہیں، وہ جو بَت ربیم کے دروازے کے پاس ہیں۔ تیری ناک مینارِ لبنان کی مانند ہے جس کا منہ دمشق کی طرف ہے۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 7

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 7:4 لنک