پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

غزل الغزلات 4:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اے شمالی ہَوا، جاگ اُٹھ! اے جنوبی ہَوا، آ! میرے باغ میں سے گزر جا تاکہ وہاں سے چاروں طرف بلسان کی خوشبو پھیل جائے۔ میرا محبوب اپنے باغ میں آ کر اُس کے لذیذ پھلوں سے کھائے۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 4

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 4:16 لنک