پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

غزل الغزلات 4:10 اردو جیو ورژن (UGV)

میری بہن، میری دُلھن، تیری محبت کتنی من موہن ہے! تیرا پیار مَے سے کہیں زیادہ پسندیدہ ہے۔ بلسان کی کوئی بھی خوشبو تیری مہک کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 4

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 4:10 لنک