پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

غزل الغزلات 4:1 اردو جیو ورژن (UGV)

میری محبوبہ، تُو کتنی خوب صورت، کتنی حسین ہے! نقاب کے پیچھے تیری آنکھوں کی جھلک کبوتروں کی مانند ہے۔ تیرے بال اُن بکریوں کی مانند ہیں جو اُچھلتی کودتی کوہِ جِلعاد سے اُترتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 4

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 4:1 لنک