پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

غزل الغزلات 2:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اے میری کبوتری، چٹان کی دراڑوں میں چھپی نہ رہ، پہاڑی پتھروں میں پوشیدہ نہ رہ بلکہ مجھے اپنی شکل دکھا، مجھے اپنی آواز سننے دے، کیونکہ تیری آواز شیریں، تیری شکل خوب صورت ہے۔“

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 2

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 2:14 لنک