پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

غزل الغزلات 1:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اے تُو جو میری جان کا پیارا ہے، مجھے بتا کہ بھیڑبکریاں کہاں چَرا رہا ہے؟ تُو اُنہیں دوپہر کے وقت کہاں آرام کرنے بٹھاتا ہے؟ مَیں کیوں نقاب پوش کی طرح تیرے ساتھیوں کے ریوڑوں کے پاس ٹھہری رہوں؟

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 1

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 1:7 لنک