پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

روت 4:5 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر بوعز بولا، ”اگر آپ نعومی سے زمین خریدیں تو آپ کو اُس کی موآبی بہو روت سے شادی کرنی پڑے گی تاکہ مرحوم شوہر کی جگہ اولاد پیدا کریں جو اُس کا نام رکھ کر یہ زمین سنبھالیں۔“

پڑھیں مکمل باب روت 4

سیاق و سباق میں روت 4:5 لنک