پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

روت 4:1 اردو جیو ورژن (UGV)

بوعز شہر کے دروازے کے پاس جا کر بیٹھ گیا جہاں بزرگ فیصلے کیا کرتے تھے۔ کچھ دیر کے بعد وہ رشتے دار وہاں سے گزرا جس کا ذکر بوعز نے روت سے کیا تھا۔ بوعز اُس سے مخاطب ہوا، ”دوست، اِدھر آئیں۔ میرے پاس بیٹھ جائیں۔“رشتے دار اُس کے پاس بیٹھ گیا

پڑھیں مکمل باب روت 4

سیاق و سباق میں روت 4:1 لنک