پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

روت 3:18 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ سن کر نعومی نے روت کو تسلی دی، ”بیٹی، جب تک کوئی نتیجہ نہ نکلے یہاں ٹھہر جائیں۔ اب یہ آدمی آرام نہیں کرے گا بلکہ آج ہی معاملے کا حل نکالے گا۔“

پڑھیں مکمل باب روت 3

سیاق و سباق میں روت 3:18 لنک