پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

روت 2:9 اردو جیو ورژن (UGV)

کھیت کے اُس حصے پر دھیان دیں جہاں فصل کی کٹائی ہو رہی ہے اور نوکرانیوں کے پیچھے پیچھے چلتی رہیں۔ مَیں نے آدمیوں کو آپ کو چھیڑنے سے منع کیا ہے۔ جب بھی آپ کو پیاس لگے تو اُن برتنوں سے پانی پینا جو آدمیوں نے کنوئیں سے بھر رکھے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب روت 2

سیاق و سباق میں روت 2:9 لنک