پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

روت 1:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن دنوں جب قاضی قوم کی راہنمائی کیا کرتے تھے تو اسرائیل میں کال پڑا۔ یہوداہ کے شہر بیت لحم میں ایک اِفراتی آدمی رہتا تھا جس کا نام اِلی مَلِک تھا۔ کال کی وجہ سے وہ اپنی بیوی نعومی اور اپنے دو بیٹوں محلون اور کلیون کو لے کر ملکِ موآب میں جا بسا۔

پڑھیں مکمل باب روت 1

سیاق و سباق میں روت 1:1-2 لنک