پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

۱۔یوحنا 3:14 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم تو جانتے ہیں کہ ہم موت سے نکل کر زندگی میں داخل ہو گئے ہیں۔ ہم یہ اِس لئے جانتے ہیں کہ ہم اپنے بھائیوں سے محبت رکھتے ہیں۔ جو محبت نہیں رکھتا وہ اب تک موت کی حالت میں ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 3

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 3:14 لنک