پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

۱۔یوحنا 2:11 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن جو اپنے بھائی سے نفرت کرتا ہے وہ تاریکی ہی میں ہے اور اندھیرے میں چلتا پھرتا ہے۔ اُس کو یہ نہیں معلوم کہ وہ کہاں جا رہا ہے، کیونکہ تاریکی نے اُسے اندھا کر رکھا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 2

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 2:11 لنک